Auto Ad Code

Wednesday, June 17, 2026

Hotels of Attock ( Campbellpur ) from 60s, 70s, 80s and 90s

Hotels of Attock ( Campbellpur ) from 60s, 70s, 80s and 90s

ساٹھ ،ستر ، اسی اور نوے کی دہائی کے اٹک شہر ( کیمبل پور ) کے ہوٹل
ہمدرد ہوٹل
اباسین ہوٹل (  لالہ فرمان خان  )
انڈس بار
تاج ہوٹل ( یہاں بٹ ہوٹل کی بات نہیں ہو رہی بلکہ شیخ امر الہی ایڈووکیٹ کے بھائی کے ہوٹل کی بات ہو رہی )
ریگالیہ ہوٹل
گیدڑ ہوٹل ( اسی ہوٹل کے نام کی وجہ سے چوک کا نام گیدڑ چوک پڑا )
شہباز ہوٹل ( لالہ مجید خان علیزئی )
حبیب ہوٹل ( پرانا )
ہنٹ ہال ( نزد سیشن چوک کامل پور سیداں )
کالا چٹا ریسٹورنٹ ( اس جیسا ریسٹورنٹ اس وقت شاید اسلام آباد ، کراچی میں بھی نہیں تھا )
اقبال ہوٹل

ان میں سے صرف اقبال ہوٹل ہی بچا ہے . انڈس ہوٹل اور ہنٹ ہال آتے جاتے رہتے ہیں لیکن وہ بات نہیں

attock , campbellpore , campbellpur , purana attock , old attock , اٹک , کیمبل پور , کیمبلپور , کیمپبل پور , کیمپبلپور , کیمل پور , کیملپور , پرانا اٹک

attock , campbellpore , campbellpur , purana attock , old attock
اٹک , کیمبل پور , کیمبلپور , پرانا اٹک

#Attock #Campbellpur #Campbellpore #OldAttock #PuranaAttock
#اٹک
#کیمبل_پور 
#کیمبلپور 
#پرانااٹک 
#پرانا_اٹک