ذمہ دار کون
آج اٹک میں لفٹر نے غلط جگہ پارک کی ہوئی گاڑی اٹھائی. پائلٹ اسکول کے پاس سوزوکی کی ٹکر سے گاڑی لفٹر سے گر گئی اور گاڑی کو نقصان پہنچا
نقصان کا ذمہ دار کون ؟
غلط جگہ گاڑی پارک کرنے والا ؟
لفٹر کا ڈرائیور ؟
سوزوکی والا جس نے لفٹر پے کار کو ٹکر ماری ؟
attock , attock city , attock shehr , traffic police attock , traffic police , lifter
اٹک , اٹک سٹی , اٹک شہر , ٹریفک پولیس اٹک , ٹریفک پولیس , لفٹر
