دو دن پہلے فیصل آباد میں ڈمپر اور کار کے ایکسیڈنٹ کی ویڈیو جس میں ضلع اٹک تحصیل فتح جنگ علاقہ پسوال کے میجر گروپ کے رہنما سابق یوسی چیئرمین حاجی اعظم پسوال کا بیٹا زین اعظم اور بھانجا ياسر وفات پا گئے
ویڈیو کا آخر میں زین اعظم کی فوٹو دی گئی ہے
الله پاک مرحومین کی بخشش فرمائیں اور گھر والوں کو صبر عطا کریں . آمین
attock , fateh jang , fatehjang , paswal , zain azam , major group , haji azam
اٹک , فتح جنگ , پسوال , میجر گروپ , حاجی اعظم , زین اعظم
