Auto Ad Code

Wednesday, October 11, 2023

12000 logon ka data tasdeeq

آجکل غیر قانونی افغانیوں کو بے دخل کرنے کے لیے نادرا اپنے ریکارڈز کی جانچ پڑتال کر رہا ہے . اس جانچ پڑتال کے دوران نادرا کو پتا چلا کہ اس استاد نے پچھلے گیارہ سالوں میں بارہ ہزار ( 12000 ) لوگوں کے آئی ڈی کارڈ کے ڈیٹا کی تصدیق کی ہیں . جو کہ روز کی 3 اٹیسٹیشن بنتی ہیں. نادرا نے خاص طور پے استاد صاحب کو خط لکھا کہ شناختی کارڈ کے فارم کی تصدیق صرف اسی صورت میں کی جا سکتی ہے جب آپ ذاتی طور پے اس شخص کو جانتے ہوں. بصورت دیگر نادرا قانونی کاروائی کا اختیار رکھتا ہے اسلئے احتیاط کریں


rana zafar iqbal , kot momin , sargodha , nadra , 12000 attestations , 12000
رانا ظفر اقبال , سرگودھا , کوٹ مومن , نادرا , ڈیٹا تصدیق

#RanaZafarIqbal #ZafarIqbal #KotMomin #Kot_Momin #Nadra #Sargodha
#راناظفراقبال
#رانا_ظفر_اقبال
#ظفراقبال
#ظفر_اقبال
#سرگودھا
#کوٹ_مومن
#نادرا
 
rana zafar iqbal, kot momin, sargodha, nadra, 12000 attestations, 12000, رانا ظفر اقبال, سرگودھا, کوٹ مومن, نادرا, ڈیٹا تصدیق