Auto Ad Code

Monday, February 20, 2023

Attock - Jand - Jabbi Dam - Boy Drowned While Making TikTok Video

Attock - Jand - Jabbi Dam - اٹک - جنڈ - جبی ڈیم

اٹک - جبی ڈیم - ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق

میانوالہ کا رہائشی 15 سالہ حسین کھیتوں میں کام کرنے والے رشتہ داروں کو کھانا پہنچانے کی غرض سے تحصیل جنڈ ضلع اٹک کے علاقے ڈھوک حافظ آباد جبی ڈیم کے مقام پر گیا جہاں پر کھانا دینے سے قبل اُس نے ڈیم کے کنارے موجود پتھروں پر موبائل فون کو کیمرہ آن کرکے رکھا اور ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کی مگر پھسل کر پانی میں جاگرا اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

Boy drowned while making TikTok video.

attock , jand , jabbi , jabbi dam , tiktok , tik tok , death , drowned
اٹک , ٹک ٹاک , جبی ڈیم , جبی , ڈھوک حافظ آباد , جنڈ

#Attock #Jand #JabbiDam #Jabbi_Dam #TikTok #TikTokVideo
#اٹک
#جنڈ
#جبی_ڈیم
#جبی




attock, jabbi, jabbi dam, tiktok, tik tok, death, drowned, اٹک, ٹک ٹاک, جبی ڈیم, جبی, ڈھوک حافظ آباد