اٹک - حضرو ، بہبودی، جلالیہ، تربیلا، غازی میں ہلکی برف باری
تفصیلات
کے مطابق کل بروز جمعہ مورخہ تیرہ 13 جنوری 2023 کو دن ایک 1 بجے کے قریب
حضرو ، بہبودی، جلالیہ، تربیلا، غازی وغیرہ میں ہلکی پھلکی برف باری ہوئی
جو کچھ منٹ تک جاری رہی . یاد رہے یہ اولے یا ژالہ باری نہیں تھی بلکہ برف
کے روئی کی طرح کے ہلکے ہلکے گالے تھے. کچھ لوگوں کے مطابق تین 3 میلہ چوک
کے قریب بھی یہ برف باری دیکھنے کو ملی .
اسکی خاص بات یہ ہے کہ شاید یہ
ان علاقوں میں پہلی دفعہ ہوا ہے . اولے یعنی ژالہ باری تو ہوتی ہی رہتی ہے
لیکن برف باری پہلی دفعہ ہوئی
attock , behboodi , jalalia , ghazi , tarbela , hazro , barf , barfbari , barf bari
حضرو , بہبودی , جلالیہ , تربیلا , غازی , اٹک , برف باری , برفباری , برف.
