Punjab - Admissions open for BSN Generic 2025 - 2028
پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے پنجاب گورنمنٹ نے چوالیس 44 سرکاری ہسپتالوں ( بشمول اٹک ، پچاس 50 سیٹیں ) میں چار 4 سالہ بی ایس نرسنگ BSN پروگرام کے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 دسمبر ہے
ڈگری کے دوران طالب علموں کو اکتیس ہزار چار سو ستر 31470 روپے ماہانہ ملیں گے
گورنمنٹ ہسپتال شاہدرہ میں صرف مرد حضرات اپلائی کر سکتے ہیں جبکہ باقی تمام کالجز میں صرف خواتین اپلائی کر سکتی ہیں
اپلائی کرنے کے لیے میٹرک میں فزکس ، کیمسٹری اور بائیولوجی مضمون ہونے لازمی ہیں اور ایف ایسی پری میڈیکل میں 50 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے
عمر کی حد پچیس 25 سال سے بڑھا کے پینتیس 35 سال کر دی گئی ہے اور اب امیدوار کا غیر شادی شدہ ہونا بھی شرط نہیں . یعنی پنتیس 35 سال تک کے شادی شدہ اور کنوارے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
اپلائی کرنے کےلیے آفیشل ویب سائیٹ پہ شناختی کارڈ رجسٹرڈ کر کے سائن کرنا ضروری ہے. رجسٹریشن کے بعد ہی داخلے کی درخواست اور اپلائی کرنے کا چالان فارم ( 500 روپے ) وہیں سے اپلوڈ ہو سکیں گے
Official Website - آفیشل ویب سائیٹ
پنجاب , بی ایس نرسنگ , بی ایس این , داخلے
#BSN #BsNursing #Punjab
#بی_ایس_این
#بی_ایس_نرسنگ
#پنجاب
Official Website - آفیشل ویب سائیٹ
