Condition of grave of Doctor Ghulam Jilani Barq
اٹک شہر - ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی آخری آرام گاہ کا موجودہ حال . برق صاحب کے قدر دانوں کے لیے لمحہ فکریہ اور ضلعی حکومت و انتظامیہ کے لیے شرم کا مقام
سولہ 16 دسمبر 2024 کو عید گاہ قبرستان میں فخر اٹک ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی تربت پر حاضر ہوا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ ان کی قبر کے احاطے پر لگی لوہے کی گرل تین اطراف سے غائب تھی اور سیمنٹ کی ایک فٹ چاردیواری جابجا اکھڑی پڑی تھی. یقیناً کسی چور یا نشئی کا کام ہو گا. ایک سال قبل جب میں یہاں آیا تھا تو گرل موجود تھی اور چاردیواری بھی مکمل تھی . ضلعی حکومت و انتظامیہ کو بلعموم تمام قبرستانوں اور بلخصوص ایسی شخصیات جو اٹک اور اہلیان اٹک کا فخر ہیں کی آخری آرام گاہوں پر خصوصی توجہ دینی چاہیے
شہزاد حسین بھٹی
doctor ghulam jilani barq , dr ghulam jilani barq , ghulam jilani barq , attock , attock city , grave
ڈاکٹر غلام جیلانی برق , غلام جیلانی برق , اٹک شہر , اٹک , قبر
#DoctorGhulamJilaniBarq #DrGhulamJilaniBarq #GhulamJilaniBarq #Attock #AttockCity
#ڈاکٹر_غلام_جیلانی_برق
#غلام_جیلانی_برق
#اٹک
#اٹک_شہر
