پرائمری اسکول کیمبل پور المعروف بٹلر بلاک کی 1908 میں لی گئی تصویر. اسکا نام بٹلر بلاک کیمبل پور اٹک کے ڈپٹی کمشنر مونٹاگو بٹلر کے اعزاز میں رکھا گیا تھا. 1924میں اسی عمارت میں اٹک بوائز کالج کی بنیاد رکھی گئی . کالج کی عمارت میں یہ علامہ اقبال ہال کہلاتی ہے جسکے آس پاس پرنسپل کا دفتر اور دیگر کلاس روم بھی موجود ہیں جس جگہ سے تصویر لی گئی ہے وہاں کالج کا باغیچہ اور فوارہ ہیں
اٹک , بٹلر بلاک , پرانا اٹک , اولڈ اٹک , کیمبل پور , کیمبلپور
