اٹک کے مختلف سرکاری کالجوں میں عارضی بنیادوں پے کالج ٹیچنگ انٹرنز پروگرام کے تحت آسامیاں خالی ہیں . جنکی تفصیل یہ ہے
اٹک کی ٹوٹل آسامیوں کی تعداد 78 ہے . اور ایپلائی کرنے کی آخری تاریخ 7 اکتوبر ہے
کم سے کم تعلیم : متعلقہ مضمون میں بی ایس یا ماسٹر
تنخواہ : پچاس ہزار 50000
آن لائن ایپلائی کرنے اور فارم بھرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں
Click the link below for Online apply and filling the form
آن لائن ایپلائی کرنے اور فارم بھرنے کے لیے اس لنک کو کلک کریں
attock college jobs , attock jobs , college teaching interns , cti , ctis
اٹک کالج , کالج ٹیچنگ انٹرنز , اٹک کالج آسامیاں , سی ٹی آئی
