اٹک شہر - آج شام بتاریخ 8 جون 2024 بروز ہفتہ غلام جیلانی برق روڈ المعروف حمام روڈ پے امام بارگاہ پنجتنی کے سامنے کراچی النصیب پلاؤ اور بریانی سینٹر میں مبینہ طور پے گیس سلنڈر لیکیج سے آگ لگ گئی . آگ پے ڈبل وں ڈبل ٹو کے فائر فائٹرز نے انتہائی مہارت سے قابو پا لیا. مالی نقصان تو ضرور ہوا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
کراچی النصیب پلاؤ اور بریانی سینٹر کا ابھی کچھ دن پہلے ہی افتتاح ہوا تھا
Attock City - Attock Shehr
#Attock #AttockCity #Attock_City #AttockShehr #Attock_Shehr #Aag #Fire Fire
اٹک سٹی
اٹک شہر
#اٹک
#اٹک_شہر
#اٹک_سٹی
#آگ
