Auto Ad Code

Monday, June 19, 2023

Attock - Viral Fruit Vendor

Attock - اٹک - گانا گانے کے انداز میں فروٹ بیچنے والا وائرل لڑکا


اٹک کا سبزی اور فروٹ فروش عبدل رحیم جو گانا گانے کے انداز میں سبزی اور فروٹ فروخت کرتا ہے
عبدل رحیم کی شہرت پچھلے بیس پچیس25 - 20 دنوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ انڈیا میں بھی پہنچ چکی ہے اور پاکستانی اخباروں روزنامہ جنگ ، جیو نیوز ، اردو پوائنٹ ، بول نیوز ، کے ٹو ٹی وی ، روزنامہ پاکستان وغیرہ وغیرہ کا علاوہ بھارت کی اخباروں میں بھی عبدل رحیم کے ٹیلنٹ کا ذکر کیا گیا ہے . جنکا لنک ساتھ دیا گیا ہے
ساتھ ہی عبدل رحیم کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا لنک بھی ہے جس پے وہ ویڈیوز اپلوڈ کرتے ہیں . صرف بیس 20 دنوں میں ہی انکے ٹک ٹاک لائک ایک اعشاریہ ایک 1.1 ملین یعنی گیارہ 11 لاکھ تک پہنچ چکے ہیں

اگر آپ عبدل رحیم سے ملنا چاہیں تو ملاکنڈ ہوٹل کے سامنے کہیں نہ کہیں آپ کو عبدل رحیم فروٹ یا سبزی بیچتا مل جائے گا

Vegetable and fruit seller Abdul Raheem who sells vegetables and fruits in the style of singing songs.
Abdul Raheem's fame has reached not only in Pakistan but also in India in last 20-25 days.
Not only Pakistani newspapers e.g. Daily Jang, Geo News, Urdu Point, K2 TV, Bol NEWS, Daily Pakistan etc but also in Indian newspapers have written about Abdul Raheem's talent. Links are given below.

Link to Abdul Raheem's Tik Tok account is given. In just 20 days, his Tik Tok likes have reached 1.1 million i.e. 11 lakhs.

If you want to meet Abdul Raheem you can find him somewhere in front of Malakand Hotel.


https://urdu.geo.tv/latest/331827-

https://www.bolnews.com/2023/06/18/viral-world/pakistani-fruit-vendor-performs-shakiras-waka-waka/index.html

https://www.youtube.com/watch?v=qHKuXzHJg4s